Random Guy


غالباً میں ہشتم یا نہم میں تھا تب روزنامہ اردو ٹائمس ممبئی میں یہ تین زبردست اشعار پڑھے تھے اور ان میں اتنی جاذبیت محسوس ہوئی کہ 

فوراً ازبر ہو گئے تھے۔ آج اتفاقاً یاد آگئے تو سوچا آپ لوگوں کی نذر کروں۔

ان میں سے ایک شعر داغؔ کا ہے دوسرا جگرؔ کا اور تیسرا کسی اور شاعر کا ہے۔ اب اتنا عرصہ گذر گیا ہیکہ یہ یاد نہیں رہ سکا کونسا 
شعر کس شاعر کا ہے۔

فیس بک پر www.urdurisala.com  کے روح رواں جناب عبدل واحد ہاشمی سے ان اشعار کے تعلق سے گفتگو ہوئی اور ماشاءاللہ ان اشعار کے ساتھ جڑی دلچسپ باتیں بھی معلوم ہوئی ، حضرت نے یہ قصہ اپنے فیس بک پیج پر پوسٹ کیا تھا ان کی اجازت سے ہم یہاں تصحیح کے طور پر پیش کر رہے ہیں۔


2 Responses
  1. Unknown Says:

    سیف قاصی! آپ کا کلیکشن واقعی بہت خوب ہے۔میں نے اردو شاعری کی بہت سے سائیٹس چیک کیں لیکن آپ کی سائیٹ کا جواب نہیں۔(y)


  2. Random Guy Says:

    جزاک اللہ خیرا


ایک تبصرہ شائع کریں